فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار فلم فیئر اعزازات کے بالی وڈ کی فلموں پر دیے جانے والے اعزازات میں سے ایک اہم اعزاز ہے۔۔ یہ پہلی بار 1954ء میں دیا گیا۔
وضاحت | ہدایت کار |
---|---|
ملک | بھارت |
میزبان | فلم فیئر |
ویب سائٹ | فلم فیئر اعزازات |
اہم ترین
ترمیمشعبہ | نام | سوپر لیٹیو | سال | یادہانی |
---|---|---|---|---|
سب سے زیادہ بار | بمل رائے | 7 اعزازات | 1954–1964 | 7 بار ہی نامزد ہوئے |
سب سے زیادہ بار نامزد | یش چوپڑا | 12 نامزدگیاں | 1966–2005 | 4 بار حاصل کیا |
سب سے زیادہ بار نامزدگیاں، لیکن حاصل نہیں کیا | مہیش بھٹ | 6 نامزدگیاں | 1984–1994 | – |
بمل رائے نے سب سے زیادہ 7 اعزاز حاصل کیے اور یہ مسلمسل تھے، (1954–1956 تک 3 بار مسلسل اور 1959–1961 تک 3 بار مسلسل)۔ بمل رائے جب بھی نامزد ہوا، اس نے یہ اعزاز جیتا۔ یش چوپڑا، راج کپور اور سنجے لیلا بھنسالی ہر ایک نے 4 باراعزاز جیتا۔ یش چوپڑا 12 بار نامزد ہوا، جبکہ راج کپور اور سنجے لیلا بھنسالی 6،6 بار نامزد ہوئے۔ مہیش بھٹ مسلسل نامزد ہوتا رہا (1984–1986 3 سال مسلسل)۔ البتہ، 6 بار نامزد ہونے کے باوجود کبھی یہ اعزاز حاصل نہیں کر سکا۔ گلزار 1974ء میں، باسو چترجی 1977ء میں اور رشی کیش مکھرجی 1980ء میں دو دو فلموں کے لیے نامزد ہوئے۔ لیکن، کوئی ہدایت کار ایک سال میں دو بار نامزد ہونے اور ایک ہی سال میں 2 بار حاصل اعزاز حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
سائی پارجپيے 2 خواتین میں سے پہلی تھی جس نے یہ اعزاز حاصل کیا دوسری زویا اختر ہے۔ سائی پارجپيے نے سفارش فلم پر 1985ء میں جیتا۔ پارجپيے پہلے ایک بار چشم بد دور کے لیے 1982ء میں نامزد کی گئی تھی اور زویا اختر نے زندگی نہ ملے گی دوبارہ پر 2012ء میں جیتا۔ دیگر خواتین ہدایت کار جو نامزد ہوئیں میرا نائر برائے سلام بمبئے! 1990ء میں، فرح خان برائے میں ہوں نا 2005ء میں اور برائے اوم شانتی اوم 2008ء میں، گوری شندے برائے انگلش ونگلش 2013ء میں اور میگھنا گلزار برائے تلوار 2016ء میں۔
راجکمار سنتوشی نے اپنی پہلی دونوں فلموں گھائل اور دامنی پر اعزاز حیتا۔
صرف; زویا اختر اور فرحان اختر واحد بہنبھائی ہیں جن کو ایک ہی سال 2012ء میں نامزدگی ملی۔
زیادہ نامزدگیاں
ترمیممندرجہ ذیل ہدایت کار نے ایک سے زیادہ بہترین ہدایت کار نامزد کیے گئے ہیں۔ فہرست مجموعی اعزازوں کی تعداد کے مطابق ہے (قوسین میں درج کردہ کل نامزدگیوں کی تعداد کے ساتھ)۔
|
|
فاتحین اور نامزد
ترمیمذیل کی فہرست میں، ہر سال کے اعزاز فاتح کا پہلے نام دیا گیا ہے، اس کے بعد فلم کا نام۔ فلموں ان برسوں کی ترتیب سے ہیں جن میں فلم پر اعزاز دیا گیا۔ 1959ء کے بعد سے بہترین ہدایت کار کا اعلان باقاعدگی سے ہوا۔
1950 کی دہائی
ترمیم- 1954 بمل رائے – دو بیگھہ زمین
- 1955 بمل رائے – Parineeta
- 1956 بمل رائے – Biraj Bahu
- 1957 V. Shantaram – Jhanak Jhanak Payal Baaje
- 1958 محبوب خان – مدر انڈیا
- 1959 بمل رائے – Madhumati
1960 کی دہائی
ترمیم- 1960 بمل رائے – Sujata
- 1961 بمل رائے – Parakh
- 1962 بی آر چوپڑہ – Kanoon
- 1963 Abrar Alvi – Sahib Bibi Aur Ghulam
- 1964 بمل رائے – Bandini
- 1965 راج کپور – Sangam
- 1966 یش چوپڑا – Waqt
- 1967 Vijay Anand – گائیڈ (فلم)
- 1968 منوج کمار – Upkar
- 1969 رامانند ساگر – Ankhen
1970 کی دہائی
ترمیم- 1970 یش چوپڑا – Ittefaq
- 1971 اسیت سین (فلم ہدایتکار) – Safar
- 1972 راج کپور – Mera Naam Joker
- 1973 Sohanlal Kanwar – Be-Imaan
- 1974 یش چوپڑا – Daag
- گلزار – Achanak
- Gulzar – Koshish
- راج کپور – Bobby
- Rajendra Bhatia – Aaj Ki Taaza Khabar
- 1975 منوج کمار – Roti Kapda Aur Makaan
- 1976 یش چوپڑا – Deewar
- 1977 گلزار – Mausam
- Basu Chatterjee – Chhoti Si Baat
- Basu Chatterjee – Chitchor
- Rajkumar Kohli – Nagin
- یش چوپڑا – Kabhi Kabhie
- 1978 Basu Chatterjee – Swami
- 1979 ستیہ جیت رائے – Shatranj Ke Khilari
1980 کی دہائی
ترمیم- 1980 شیام بینیگل – Junoon
- رشی کیش مکھرجی – Jurmana
- Hrishikesh Mukherjee – Gol Maal
- منموہن کرشنا – Noorie
- یش چوپڑا – Kaala Patthar
- 1981 Govind Nihalani – Aakrosh
- 1982 مظفر علی – امراؤ جان (1981 فلم)
- 1983 راج کپور – Prem Rog
- 1984 Govind Nihalani – Ardh Satya
- 1985 Sai Paranjpye – Sparsh
- 1986 راج کپور – Ram Teri Ganga Maili
- 1987 No Award
- 1988 No Award
- 1989 Mansoor Khan – قیامت سے قیامت تک
1990 کی دہائی
ترمیم- 1990 Vidhu Vinod Chopra – Parinda
- 1991 Rajkumar Santoshi – Ghayal
- 1992 Subhash Ghai – Saudagar
- 1993 Mukul S. Anand – Khuda Gawah
- 1994 Rajkumar Santoshi – Damini
- 1995 Sooraj Barjatya – Hum Aapke Hain Koun.۔!
- 1996 ادتیے چوپڑا – دل والے دلہنیا لے جائیں گے
- 1997 Shekhar Kapur – Bandit Queen
- 1998 J. P. Dutta – Border
- 1999 کرن جوہر – کچھ کچھ ہوتا ہے
2000 کی دہائی
ترمیم- 2000 سنجے لیلا بھنسالی – Hum Dil De Chuke Sanam
- 2001 Rakesh Roshan – Kaho Naa.۔۔ Pyaar Hai
- 2002 اشوتوش گواریكر – لگان (فلم)
- 2003 سنجے لیلا بھنسالی – Devdas
- 2004 Rakesh Roshan – Koi.۔۔ Mil Gaya
- 2005 Kunal Kohli – Hum Tum
- 2006 سنجے لیلا بھنسالی – Black
- 2007 Rakeysh Omprakash Mehra – رنگ دے بسنتی
- 2008 عامر خان (اداکار) – تارے زمیں پر
- 2009 اشوتوش گواریكر – جودھا اکبر
2010 کی دہائی
ترمیم- 2010 راجکمار ہیرانی – تھری ایڈیٹس (فلم)
- 2011 کرن جوہر – مائی نیم اِز خان
- 2012 زویا اختر – Zindagi Na Milegi Dobara
- 2013 Sujoy Ghosh – کہانی، 2012
- 2014 Rakeysh Omprakash Mehra – بھاگ ملکھا بھاگ
- 2015 Vikas Bahl – Queen
- 2016 سنجے لیلا بھنسالی – باجی راؤ مستانی (فلم)
- 2017 Nitesh Tiwari – دنگل (فلم)