ابراہیم بن عبداللہ مسقطی
ابراہیم بن عبد اللہ مسقطی : شہر حیدرآباد کی معروف شخصیت۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین پارٹی سے دو مرتبہ یم۔ یل۔ اے۔ رہے۔ پھر پارٹی چھوڑ کر تیلگو دیشم پارٹی میں شامل ہو گئے۔ تیلگو دیشم پارٹی کی جانب سے دو مرتبہ یم۔ یل۔ سی۔ بھی رہے۔ آندھرا پردیش اردو اکیڈمی کے چئیرمن بھی رہے۔ 24 اگست 2015 کو ان کا انتقال ہو گیا۔[1][2][3]
ابراہیم بن عبد اللہ مسقطی | |
---|---|
پیدائش | حیدرآباد، دکن، آندھرا پردیش، انڈیا |
رہائش | حیدرآباد |
اسمائے دیگر | مسقطی صاحب |
پیشہ | تاجر، ادیب، سیاست داں |
وجہِ شہرت | سماجی خدمات |
مذہب | اسلام |
یادہانی |
شہر حیدر آباد کی مشہور دودھ کی ڈائری مسقطی ملک کے مالک اور ڈائریکٹر بھی رہے۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مسقطی انتقال کرگئے۔[مردہ ربط]
- ↑ ہندو اخبار میں خبر
- ↑ ابراہیم مسقطی اس دنیا سے کوچ کر گئے۔ اعتماد اخبار
- ↑ "مسقطی دودھ ڈائری کے مالک ابراہیم مسقطی"۔ 2015-08-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-25
بیرونی روابط
ترمیم- مسقطی ڈائری کے ویب گاہ پر مسقطی کے بارے میں۔ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ masqati.com (Error: unknown archive URL)