ابراہیم بن منذر بن مغیرہ اسدی خزامی [1] ، ابو اسحاق مدنی۔ شیوخ: امام مالک اور ابن عیینہ کی سند سے روایت کی ہے اور تلامذہ: امام بخاری ، ابن ماجہ، اور ترمذی نے ان کی سند سے روایت کی ہے۔ آپ کی وفات 236ھ میں ہوئی۔[2]

ابراہیم بن منذر خزامی
معلومات شخصیت
پیدائشی نام إبراهيم بن المنذر بن عبد الله بن المنذر بن المغيرة بن عبد الله بن خالد بن حزام
وجہ وفات طبعی موت
رہائش مدینہ منورہ
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو اسحاق
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
طبقہ 10
نسب الاسدی ، المدنی ، القرشی
ابن حجر کی رائے صدوق
ذہبی کی رائے صدوق
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

جراح اور تعدیل

ترمیم

احمد بن شعیب نسائی نے کہا "لا باس بہ" اس میں کوئی حرج نہیں ۔ حافظ ذہبی نے کہا صدوق ہے۔ ابن حجر عسقلانی نے کہا صدوق ہے۔ دارقطنی نے کہا ثقہ ہے ۔ ابو حاتم رازی نے کہا صدوق ہے۔ یحییٰ بن معین نے کہا ثقہ ہے ۔ صالح بن محمد جزرہ نے کہا صدوق ہے۔ [3][4]

وفات

ترمیم

آپ نے 236ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. تهذيب التهذيب - ابن حجر - جزء1 - صفحة 166
  2. تهذيب التهذيب - ابن حجر - جزء1 - صفحة 166
  3. سیر اعلام النبلاء ، حافظ ذہبی
  4. تہذیب التہذیب ، ابن حجر عسقلانی