ابراہیم جورج خیر اللہ
ابراہیم جورج خیر اللہ امریکا میں بہائیت کے پہلے مبلغ تھے۔ یہ 11 نومبر 1849ء کو کوہ لبنان میں ایک گاؤں کے مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئے اور بیروت کے امریکی کالج سے تعلیم حاصل کر کے مصر چلے گئے جہاں انھوں نے بہائی مذہب قبول کر کے امریکا کو اپنا مرکز بنالیا۔ 1894ء میں ابراہیم نے شکاگو میں بہائی مرکز قائم کیا جو آج بہائیوں کا دنیا میں سب سے بڑا مرکز ہے۔ اس کے قیام میں ابراہیم کی انگریز بیوی کی کوششوں کو بھی بڑا دخل تھا۔ اِس وقت پوری دنیا میں شکاگو سے بہائیت کے لٹریچر کی اشاعت زور و شور سے جاری ہے۔[1]
ابراہیم جورج خیر اللہ | |
---|---|
(عربی میں: إبراهيم جورج خير الله) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 نومبر 1849ء ایالت صیدا |
وفات | 6 مارچ 1929ء (80 سال) بیروت |
مذہب | بہائیت |
عملی زندگی | |
پیشہ | سائنس دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، انگریزی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ خطیب، دروس الدیانتہ البہائیہ، ص 93