ابراہیم پاشا مسجد
ابراہیم پاشا مسجد، (بلغاری: Ибрахим паша джамия، ترکی زبان: İbrahim Paşa Camisi) بلغاریہ کی ایک قدیم مسجد ہے۔
ابراہیم پاشا مسجد | |
---|---|
سامنے کے رخ سے | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 43°31′30″N 26°31′2″E / 43.52500°N 26.51722°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | بلغاریہ |
سنہ تکمیل | 1616 |
گنبد | 1 |
مینار | 1 |
تاریخ
ترمیممسجد کے آثار رازگراڈ، Ludogorie (ترکی زبان: ڈیلیاورمان) علاقے میں واقع ہیں۔ فی الحال مسجد استعمال کے لیے بند ہے اور اس کی تعمیر نو عوامی جمہوریہ بلغاریہ کے دور سے اس کی مرمت و بحالی ابھی تک نہیں ہو سکی۔
پیش نظر صفحہ ایک مسجد یا کسی اور اسلامی مقام عبادت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |