ابصار العین فی انصار الحسین

ابصار العین فی انصار الحسین مقتل امام حسین پر کچھ تفصیلی کتاب ہے جسے آيت اللہ محمد بن طاہر سماوی نے تالیف کیا ہے۔

مضامین

ترمیم

اس کتاب میں واقعہ کربلا اور شہدائے کربلا کا تذکرہ ہے اور اس میں ان اصحاب کا ذکر بھی کیا ہے جو قیام امام حسین میں، روز عاشور کے علاوہ شہید ہوئے یا زخمی ہوئے جیسے جناب حسن مثنیٰ، جناب مسلم بن عقیل ع سلیمان بن رزین، ہانی بن عروہ وغیرہ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم