ابصار عبد العلی

پاکستانی مصنف، براڈکاسٹر

ابصار عبد العلی پاکستان سے تعلق رکھنے ولے براڈ کاسٹر، شاعر، صحافی، ڈراما نویس اورحمید نظامی پریس انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کے ڈائریکٹر تھے۔ ابصار عبد العلی 11 ستمبر1940 ء کو لکھنؤ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کی تصانیف میں بنگلہ دیش کی کہانیاں، سفید ہرن، شہ رگ، سارا جہاں ہمارا شامل ہیں۔ ابصار عبد العلی 20 دسمبر 2018ء کو لاہور، پاکستان میں دورہ قلب کے باعث وفات کر گئے۔[1][2]

ابصار عبد العلی
معلومات شخصیت
پیدائش 11 ستمبر 1940ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لکھنؤ ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 دسمبر 2018ء (78 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صحافی ،  براڈ کاسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ملت کا ولی … ابصار عبدالعلی"۔ روزنامہ ایکسپریس۔ 14 اپريل 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2024 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
  2. "Broadcaster, writer Absar Abdul Ali dies"۔ ڈان۔ 21 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-16