ابو القاسم اصبغ بن محمد بن السمح المہدی الغرناطی یا صرف ابن السمح، اندلس کے سائنسدانوں میں سے ہیں، ابی القاسم المجریطی کے شاگرد ہیں، بنیادی طور پر ریاضی اور ہیئت کے سائنس دان تھے مکر طب سے بھی شغف رکھتے تھے، صاعد الاندلسی نے طبقات الامم میں ان کا تذکرہ کیا ہے اور صاعد سے نقل کرتے ہوئے ابن ابی اصیبعہ نے عیون الانباء میں ان کا تذکرہ کیا ہے، ان کی قابلِ ذکر تصانیف یہ ہیں :

ابن السمح
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 979ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قرطبہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 مئی 1035ء (55–56 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
غرناطہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اندلس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابی القاسم المجریطی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان ،  ماہر فلکیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تصانیف

ترمیم
  1. اقلیدس کی ایک کتاب کی تفسیر میں المدخل الی الہندسہ
  2. تجارت پر ثمار العدد
  3. کتاب طبیعہ العدد
  4. کتاب فی صنعہ الاسطرلاب
  5. کتاب العمل بالاسطرلاب
  6. زیج علی مذہب السندہند

حوالہ جات

ترمیم
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12105243n — بنام: Aṣbaġ ibn Muḥammad al-Ġarnāṭī Ibn al-Samḥ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ