ابو محمد عبد اللہ بن احمد، جو ابن الخشاب کے نام سے جانے جاتے تھے۔ ( 492ھ - 567ھ / 1099 - 1172ء ) آپ ایک عرب ماہر لسانیات اور شاعر ہیں وہ بغداد میں پیدا ہوئے اور وہیں پلے بڑھے ، تعلیم حاصل کی اور وہیں وفات پائی۔ [1] اس کا ذکر کیا جاتا ہے کہ وہ سڑک کے کنارے عام لوگوں کے ساتھ شطرنج کھیلتے ہوئے بہت مزاق کیا کرتے تھے۔

ابن خشاب
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1098ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وہران   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1172ء (73–74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عراق   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
نمایاں شاگرد اسماعیل بن علی حظیری   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  معلم ،  ادیب ،  ماہرِ لسانیات ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تصانیف

ترمیم

آپ کی درج ذیل تصانیف ہیں:

وفات

ترمیم

آپ نے 567ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. منير البعلبكي (1991)۔ "ابن الخشاب، أبو محمد عبد الله بن أحمد"۔ موسوعة المورد۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية۔ 25 ديسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 تشرين الأول 2011 
  2. خير الدين الزركلي (1980)۔ "ابن الخَشَّاب"۔ موسوعة الأعلام۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية۔ 24 ديسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 تشرين الأول 2011