ابن صفی کی جاسوسی دنیا کی فہرست
جاسوسی دنیا پاکستانی مصنف ابن صفی کا لکھا ہوا افسانوی ناولوں کا ایک سلسلہ ہے، جس کا ہر ناول ایک مکمل کہانی ہے، البتہ چند کہانیاں ایسی ہیں جو دو یا دو سے زائد ناولوں پر مشتمل ہیں۔
تاریخی پس منظر
ترمیمابن صفی صاحب کی یہ سیریز اسرار پبلی کیشنز کراچی، لاہور پاکستان اور نکہت پبلی کیشنز الہ آباد بھارت سے شائع ہوتی تھی، اس سیریز کا پہلا ناول دلیر مجرم ہے جسے ابن صفی نے جنوری 1952 میں لکھنا شروع کیا، فروری میں تکمیل کے مراحل میں پہنچا اور اس ناول کی اشاعت مارچ 1952 میں ہوئی، شائع ہوتے ہی ابن صفی اور ان کے کرداروں انسپکٹر فریدی اور سارجنٹ حمید کو بہت مقبولیت ملی، دیکھتے ہی دیکھتے یہ کردار برصغیر پاک و ہند میں مشہور و معروف ہوتے گئے، وقت کے ساتھ ساتھ ابن صفی نے ان کرداروں میں مزید شاندار تبدیلیاں پیش کیں، دیکھتے ہی دیکھتے یہ کردار بین الاقوامی سطح پر مشہور ہو گئے۔
فہرست
ترمیمابن صفی کی جاسوسی دنیا کی فہرست:
- دلير مجرم– 1952
- خوفناک جنگل – 1952ء
- عورت فروش کا قاتل – 1952ء
- تجوری کا راز – 1952ء
- فریدی اور لیونارڈ – 1952ء
- پُراسرار کنواں – 1952ء
- خطرناک بوڑھا – 1952ء
- مصنوعی ناک – 1952ء
- پُراسرار انجبی – 1952ء
- احمقوں کا چکر – 1952ء
- پہاڑوں کی ملکہ – 1952ء
- موت کی آندھی – 1953
- ہیرے کی کان – 1953ء
- تجوری کا گیت – 1953ء
- آتشی پرندہ – 1953ء
- خونی پتھر – 1953ء
- بھیانک جزیرہ – 1953ء
- عجیب آوازیں – 1953ء
- ' رقاصہ کا قتل – 1953ء
- نیلی روشنی – 1953ء
- شاہی نقارہ – 1953ء
- خون کا دریا – 1953ء
- قاتل سنگریزے – 1953ء
- پتھر کی چیخ – 1954
- خوفناک ہنگامہ – 1954ء
- دوہرا قتل – 1954ء
- چار شکاری – 1954ء
- بے گناہ مجرم – 1954ء
- لاشوں کا آبشار – 1954ء
- مونچھ مونڈنے والی – 1954ء
- گیتوں کے دھماکے – 1954ء
- سیاہ پوش لٹیرا – 1954ء
- برف کے بھوت – 1954ء
- پُرہول سناٹا – 1954ء
- چیختے دریچے – 1954ء
- خطرناک دشمن – 1955
- جنگل کی آگ – 1955ء
- کچلی ہوئی لاش – 1955ء
- اندھیرے کا شہنشاہ – 1955ء
- پُراسرار وصیت – 1955ء
- موت کی چٹان – 1955ء
- نیلی لکیر – 1955ء
- تاریک سائے – 1955ء
- سازش کا جال – 1955ء
- خونی بگولے – 1955ء
- لاشوں کا سوداگر – 1955ء
- ہولناک ویرانے – 1955ء
- لیونارڈ کی واپسی – 1956ء
- عمران سیریز – جاسوسی دنیا ناول نمبر 49 کی جگہ تقریباً دسمبر 1955 یا جنوری 1956 میں شائع ہوا
- پاگل خانے کا قیدی – 1956ء
- شعلوں کا ناچ – 1956ء
- گیارہواں زینہ – 1956ء
- سرخ دائرہ – 1956ء
- خونخوار لڑکیاں – 1956ء
- سائے کی لاش – 1956ء
- پہلا شعلہ – 1956ء
- دوسرا شعلہ – 1956ء
- تیسرا شعلہ – 1956ء
- جہنم کا شعلہ – 1956ء
- زہریلے تیر – 1957ء
- پانی کا دھواں – 1957ء
- لاش کا قہقہہ – 1957ء
- ڈاکٹر ڈریڈ – 1957ء
- شیطان کی محبوبہ – 1957ء
- انوکھے رقاص – 1957ء
- پُراسرار موجد – 1957ء
- طوفان کا اغوا – 1957ء
- رائفل کا نغمہ – 1957ء
- ٹھنڈی آگ – 1957ء
- جاپان کا فتنہ – 1957ء
- دشمنوں کا شہر– 1957ء
- لاش کا بلاوا– 1958ء
- گارڈ کا اغوا – 1958ء
- شادی کا ہنگامہ– 1958
- زمین کے بادل –
- وبائی ہیجان – 1958ء
- اونچا شکار – 1958ء
- آوارہ شہزادہ– 1958ء
- چاندنی کا دھواں – 1958ء
- سینکڑوں ہمشکل – 1958ء
- لڑاکوں کی بستی – 1959ء
- الٹی تصویر – 1959ء
- چمکیلا غبار – 1959ء
- انوکھی رہزنی – 1959ء
- دھواں اُٹھ رہا تھا – 1959ء
- فرہاد 59 – 1959ء
- زہریلا آدمی – 1963ء
- پرنس وحشی – 1960ء
- بیچارہ/بیچاری - 1963ء
- اشاروں کے شکار - 1964ء
- ستاروں کی موت – 1964ء
- ستاروں کے چیخیں – 1964ء
- ساتواں جزیرہ – 1965ء
- شیطانی جھیل – 1965ء
- سنہری چنگاریاں – 1965ء
- سہمی ہوئی لڑکی – 1966ء
- قاتل کا ہاتھ – 1966
- رُلانے والی– 1966ء
- تصویر کا دشمن– 1967ء
- دیو پیکر درندہ– 1967ء
- ٹسڈل کی بیداری – 1967ء
- خوفناک منصوبہ – 1968ء
- تباہی کا خواب – 1968ء
- مہلک شناسائی – 1968ء
- دھواں ہوئی دیوار – 1969ء
- خونی ریشے – 1969ء
- تیسری ناگن – 1969ء
- ریگم بالا – 1970ء
- بھیڑیے کی آواز – 1970ء
- اجنبی کا فرار – 1971ء
- روشن ہیولٰی – 1971ء
- زرد فتنہ – 1971ء
- ریت کا دیوتا – 1972ء
- سانپوں کا مسیحا – 1973
- ٹھنڈا جہنم – 1973
- عظیم حماقت – 1974
- زہریلا سیارہ– 1975
- نیلم کی واپسی – 1976
- مورثی ہوس – 1976
- دہشت گر – 1977
- شکاری پرچھائیاں – 1978
- پرچھائیوں کے حملے – 1978
- سایوں کا ٹکراؤ – 1978
- ہمزاد کا مسکن – 1978
- صحرائی دیوانہ – 1979