ابن عبدالحکم
ابو القاسم عبد الرحمان بن عبد اللہ بن عبدالحکم[3] (پیدائش: 187 ھ/ 803 ء- وفات: 257 ھ/ 871 ء) ایک مصری مورخ تھے۔[4] جو مصر کے فسطاط میں پیدا ہوئے جن کو ان کی کتاب 'فتح مصر و المغرب و الاندلس' کے لیے عام طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ عربی کتاب اسلامی تاریخ کی ابتدائی تاریخ میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جو آج تک باقی ہے۔[5]
ابن عبدالحکم | |
---|---|
(عربی میں: ابن عبد الحكم) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 800ء دولت عباسیہ |
تاریخ وفات | سنہ 871ء (70–71 سال)[1] |
شہریت | دولت عباسیہ |
والد | عبد اللہ بن عبد الحکم |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [2] |
شعبۂ عمل | تاریخ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12782549h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12782549h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "ʿAbd al-Rahmân ibn ʿAbd Allâh Ibn ʿAbd al-Ḥakam (0798-0871)"
- ↑ Torrey, p.1 of preface to Arabic edition.
- ↑ ""The Mohammedan Conquest of Egypt and North Africa in the years 643 to 705 A.D.""۔ Historical and Critical Contributions to Biblical Science۔ vol 1, p. 280-330. Yale University Press, 1901. Translation with short preface.