ابن یونس (ضد ابہام)
«ابن يونس» سے درج ذیل شخصیات مراد ہو سکتی ہیں:
- ابن یونس المصری (281ھ - 347ھ)، حدیث کے عالم اور مؤرخ تھے ۔
- ابن یونس، نجومی (چوتھی صدی ہجری)، ماہر فلکیات، ابن محدث تھے ۔
- ابن یونس موصلی (چھٹی صدی ہجری) شافعی امام ہیں۔
- ابوبکر محمد بن عبداللہ بن یونس تمیمی صقلی (متوفی: 451ھ)۔
- ابن یونس النبطی ، لبنانی فقیہ ہیں۔
- ابن یونس مطرز ۔
- ابن يونس حنبلی ۔ حنبلی فقیہ اور عباسی وزیر تھے ۔