ابو الحسن احمد ابن محمد الطبری (وفات: 970ء) دسویں صدی کے فارس میں آمل شہر میں پیدا ہوئے،[2] ابو الحسن طبرستان کے ایک طبیب تھے۔ جو آل بویہ کے حکمران رکن الدولہ کے ذاتی معالج رہے۔ ابو الحسن نے دس کتابوں میں بقراط کی کتاب المعالجہ البقراطیہ کا خلاصہ لکھا جو مرض سے شفایابی کے لیے علاج معالجے یا عمل جراحی سے کام لینے کی تدبیر پر ہے۔ یہ صرف عربی زبان میں موجود ہے

ابوالحسن الطبری
معلومات شخصیت
پیدائش 10ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آمل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 985ء (34–35 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ طبیب ،  سائنس دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو الحسن طبری دنیا کا پہلا طبیب ہے جس نے خارش کے کیڑوں (itchـmite) کو دریافت کیا تھا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. https://referenceworks.brillonline.com/entries/encyclopaedia-islamica/*-COM_0078
  2. Mowlavi, Muhammad Ali، Gholami, Rahim۔ "Abū al-Ḥasan al-Ṭabarī"۔ Encyclopaedia Islamica (بزبان انگریزی)۔ Encyclopaedia Islamica۔ doi:10.1163/1875-9831_isla_com_0078۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2017 

مزید دیکھیے ترمیم