ابو الفداء
(ابوالفداء سے رجوع مکرر)
ابو الفداء عرب مورخ تھا۔ دمشق میں پیدا ہوا۔ صلیبی جنگوں میں عیسائیوں کے خلاف جنگ میں حصہ لیا۔ 1301میں شام کے ایک علاقے کا گورنر بھی رہا۔ کئی کتب تصنیف کیں۔ جن میں تاریخ البشر ﴿ قبل از اسلام سے آٹھویں صدی ہجری تک﴾ اور تقویم البلدان ﴿علم جغرافیہ﴾ بہت مشہور ہیں۔
ابو الفداء | |
---|---|
(عربی میں: إسماعيل بن علي بن محمود بن مُحمَّد بن عُمر بن شاهنشاه الأيُّوبي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: أبو الفداء) |
پیدائش | اکتوبر1273ء دمشق [1] |
وفات | 27 اکتوبر 1331ء (57–58 سال) حماۃ [2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | جغرافیہ دان [3]، مورخ ، ماہر فلکیات ، منجم ، سیاست دان ، حاکم ، مصنف [4] |
مادری زبان | کردی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [3] |
شعبۂ عمل | اسلامی فلسفہ ، جغرافیہ ، تاریخ اسلام |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118500333 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118500333 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ — ربط: بی این ایف - آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2016
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library