ابوظبی گروپ
ابو ظبی گروپ مشرق وسطیٰ کا ایک بڑا کاروباری اتحاد اور پاکستان میں ایک اہم سرمایہ کار ہے۔[1] اسے وسیع کاروباری مفادات، مضبوط مالی وسائل اور وسیع انتظامی مہارت حاصل ہے۔ ابو ظبی گروپ مشرقی اور جنوبی افریقا، مشرق وسطیٰ، جنوبی ایشیا اور قفقاز / بحیرہ اسود کے علاقہ جات کی ابھرتی ہوئی منڈیوں کے وسیع دائرے میں سرمایہ کاری کرتا ہے بشمول:
چیئرمین اور ڈائریکٹر
ترمیمابو ظہبی گروپ الشيخ نہيان بن مبارك آل نہيان کی قیادت میں ہے[2] جو ابوظہبی کے حکمران خاندان کے ایک اعلی رکن ہیں۔[3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Warid Telecom :: About Warid"۔ 05 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2012
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 07 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2012
- ↑ Biography of H.E. Sheikh Nahayan Mabarak Al Nahayan