وارد ٹیلی کام پاکستان میں وارد ٹیلی کام بین الاقوامی مواصلات کی صنعت میں پہلی شراکت ہے۔ وارد ٹیلی کام بین الاقوامی پاکستان، کانگو، بنگلہ دیش اور یوگنڈا میں اپنی مواصلاتی خدمات سر انجام دے رہا ہے۔
وارد ٹیلی کام ابو ظبی گروپ اور سنگاپور ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ گروپ کے درمیان ایک مشترکہ منصوبہ ہے۔[1]

وارد ٹیلی ک م
نجی
صدر دفتراٹھارویں منزل، النعیم ٹاور، گلی خلیفہ، ابوظبی، متحدہ عرب امارات
کلیدی افراد
الشيخ نهيان بن مبارك آل نهيان
بشیر احمد (سبک دوش)
مصنوعاتٹیلیفون
وائی مکس
ایج
جی پی آر ایس
جی ایس ایم
ویب سائٹدفتری ویب گاہ

نیٹ ورک ٹیکنالوجی

ترمیم

خدمات

ترمیم

فروخت اور تقسیم

ترمیم

رواں سال 2014 میں موبی لنک نے خرید لیا ہے۔ جس پر آئنده 6 ماه میں عمل درآمد هوگا۔‎ ‎اس معاهدے کے تحت تمام وارد صارفین کو موبی لنک میں Convert ‎ کر دیا جائے گا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Warid Telecom :: About Warid"۔ 05 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2012 

بیرونی روابط

ترمیم