ابو اسحاق زجاج
ابو اسحاق زجاجادب اور نحوکے علما میں سے تھے
ابو اسحاق زجاج | |
---|---|
(عربی میں: إبراهيم بن السري بن سهل)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 857ء بغداد [1] |
وفات | سنہ 923ء (65–66 سال)[1] بغداد [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، ماہرِ لسانیات [1]، سائنس دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
نام
ترمیمابو اسحاق ابراہیم بن محمد السّری بن سہل الزجاج النحوی
ولادت
ترمیمتعلیم و تربیت
ترمیمالزجاج نے قرآن کریم کے معانی کے بارے میں کتاب لکھی ہے۔ آپ نے مبرد اور ثعلب سے ادب سیکھا ہے۔ آپ شیشہ گری کیا کرتے تھے۔ پھر اسے چھوڑ کر ادب میں اشتغال کیا اور اسی کی طرف منسوب ہو گئے۔
تصنیفات
ترمیم1۔ معانی القرآن 2۔ کتاب خلق الانسان 3۔ کتاب فعلت و افعلت 4۔ کتاب الاشتقاق 5۔ کتاب العروض 6۔ کتاب القوافی 7۔ کتاب الفرق 8۔ کتاب خلق الفرس 9۔ کتاب مختصر فی النحو 10۔ کتاب ما ینصرف و مالا ینصرف 11۔ کتاب ابیات سیبویہ (یہ کتاب ابیات سیبویہ کی شرح ہے)۔ 12۔ کتاب النوادر 13۔ کتاب الانواء 14۔ تفسیر جامع المنطق 15۔ مختصر النحو 16۔ کتاب الآمال
وفات
ترمیمآپ نے 19 جمادی الآخری 311ھ 923ء کو جمعہ کے روز بغداد میں وفات پائی ہے۔ آپ کی عمر 80 سال سے زیادہ تھی۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 1 — صفحہ: 40 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ الاعلام خیر الدین زرکلی
- ↑ تاریخ ابن خلکان المعروف وفیات الاعیان و ابناء الزمان جلد 1 صفحہ : 51 نفیس اکیڈیمی اردو بازار کراچی