ابو بکر محمد بن عزیز سجستانی (وفات : 330ھ )، آپ صاحب تفسیر غریب القرآن ہیں" جس کا نام نزهة القلوب ہے "۔آپ نے تین سو تیس ہجری میں وفات پائی ۔ آپ کا نام محمد بن عزیز سجستانی، کنیت ابو بکر العزیز ہے۔ آپ بغداد میں مقیم تھے ، وہیں علم حدیث مکمل کیا اور قرآن کی تفسیر تصنیف کی۔ [1][2]

ابو بکر سجستانی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 941ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
رہائش بغداد
شہریت خلافت عباسیہ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
نسب السجستانی ، البغدادی
پیشہ محدث ، مفسر
شعبۂ عمل روایت حدیث

حوالہ جات

ترمیم
  1. الأعلام - خير الدين الزركلي - ج 6 - الصفحة 268
  2. سير أعلام النبلاء الذهبي - شمس الدين محمد بن أحمد بن عثمان الذهبي