ابو حفص عمر بن احمد بن ابراہیم بن اسماعیل برمکی چوتھی صدی کے محدثین و فقہا میں شمار ہوتے ہیں، سنہ وفات 387 ہجری مطابق 997 عیسوی ہے، فقیہ اور محدث ہیں، حنبلی مذہب کے شیوخ اور اساتذہ میں شمار ہوتا ہے، اکابر فقہا میں سے تھے۔ ابن مالک، صواف اور حطبی سے روایات بیان کی ہے، اسی طرح نجاد، ابو بکر عبد العزیز اور عمر بن بدر مغازلی کی بھی صحبت میں رہے۔[1]

ابو حفص برمکی
 

معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 997ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن احمد بن حنبل مسجد   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک حنبلی

تصنیفات

ترمیم
  • المجموع
  • کتاب الصیام
  • کتاب حکم الوالدین فی مال والدھما
  • شرح بعض مسائل الکوسج[2]

وفات

ترمیم

جمادی الاولی سنہ 387 ہجری میں وفات پائی اور مقبرہ امام احمد میں مدفون ہوئے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "المبدع في شرح المقنع، لابن قدامة المقدسي، جـ 6، باب ما ذكر في الكتاب من الأسماء، حرف العين، أبو حفص البرمكي، المكتب الإسلامي، سنة النشر: 1421هـ / 2000م"۔ 2019-07-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-01
  2. "الموسوعة الفقهية الكويتية 1-39 وملاحق تراجم الفقهاء الموسوعة الفقهية، ترجمة أبو حفص البرمكي"۔ 2019-07-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-01