ابو روم بن عمیر
ابو روم بن عمیر ( وفات: 15ھ) آپ کا شمار اسلام لانے میں سابقون الاولون صحابہ کرام رضی اللہ عنہ تھا۔ آپ دوسری ہجرت حبشہ ، میں شامل تھے۔پھر آپ نے یثرب کی طرف ہجرت کی، غزوہ جنگ احد اور بعد کے غزوات میں شرکت کی ۔ جنگ یرموک میں شہادت نوش فرمائی۔[1] ،[2]
[3]
ابو روم بن عمیر | |
---|---|
تخطيط لاسم أبو الروم بن عمير
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | منصور بن عمير |
کنیت | أبو الروم |
رشتے دار | أخوه لأبيه: مصعب بن عمير |
عملی زندگی | |
نسب | العبدري القرشي |
خصوصیت | السابقون الاولون |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوہ احد جنگ یرموک شام کی اسلامی فتح |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الإصابة في تمييز الصحابة - أبو الرّوم بن عمير بن هاشم آرکائیو شدہ 2017-04-19 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ الطبقات الكبرى لابن سعد - أَبُو الروم بن عمير آرکائیو شدہ 2017-04-19 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ أسد الغابة في معرفة الصحابة - أبو الروم آرکائیو شدہ 2017-04-19 بذریعہ وے بیک مشین