ابو سعد ادریسی ( 325ھ - 405ھ [1] ) ابو سعد عبد الرحمن بن محمد بن محمد بن عبد اللہ بن ادریس ، ادریسی استراباذی، آپ حدیث کے عالم ہیں۔آپ سمرقند میں مقیم تھے ۔آپ نے 405ھ میں وفات پائی ۔

محدث
ابو سعد ادریسی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 937ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سمرقند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1014ء (76–77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
شہریت خلافت عباسیہ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
استاد ابو عباس اصم ، ابن عدی جرجانی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

شیوخ

ترمیم

آپ نے ابو عباس محمد بن یعقوب اصم - جو ان کے سب سے پرانے شیخ ہیں -، ابو نعیم محمد بن حمویہ الاسترآباذی، ابو سہل ہارون بن احمد بن ہارون، ابو احمد بن عدی، اور دیگر محدثین کو سنا۔ [1]

تلامذہ

ترمیم

راوی: ابو علی شاشی، ابو عبداللہ خبازی، ابو مسعود احمد بن محمد بجلی، قاضی ابو العلاء محمد بن علی واسطی، ابو سعد محمد بن عبدالرحمٰن کنجروذی، اور دیگر محدثین۔ [2]

وفات

ترمیم

ابو سعد ادریسی کی وفات 405ھ / 1014ء میں شہر سمرقند میں اسّی سال کی عمر میں ہوئی۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ شمس الدين الذهبي۔ "الإدريسي - سير أعلام النُّبلاء للإمام شمس الدين محمد الذَّهبي - جزء 17 - صفحة 227"۔ إسلام ويب۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2024 
  2. "الكتب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الثانية والعشرون - الإدريسي- الجزء رقم17"۔ library.islamweb.net۔ 08 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2017