ابو سعید سیرافی
ابو سعید الحسن سیرافی نحوی، فقیہ اور عالم تھے۔ یہ معتزلہ سے تھے
ابو سعید سیرافی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 893ء [1] بندر سیراف |
تاریخ وفات | سنہ 979ء (85–86 سال)[2] |
لقب | القاضي |
عملی زندگی | |
أعمال | شرح كتاب سيبويه، أخبار النحويين البصريين، ألفات الوصل والقطع، الوقف والابتداء، صنعة الشعر والبلاغة، شرح مقصورة ابن دريد، كتاب جزيرة العرب، المدخل إلى كتاب سيبويه، شواهد كتاب سيبويه، كتاب الإقناع. |
استاذ | Muhammad ibn al-Sari ibn al-Sarraj |
پیشہ | مفسرِ قانون [3]، عالم [3] |
درستی - ترمیم |
نام
ترمیمان کا پورا نام الحسن بن عبد الله بن المرزبان السيرافي، أبو سعيدکنیت ہے جس سے شہرت پائی۔
ولادت
ترمیمتعلیم
ترمیمابتدائی تعلیم سیراف میں ہی حاصل کی۔ اس کے بعد مزید تعلیم کے حصول کے لیے عمان اور بغداد گئے۔ جہاں انھوں نے ابوبکر ابن درید کی شاگردی اختیار کر لی۔ انھوں نے ادبیات، فقہ، ریاضی، حدیث اور علوم قرآنیہ میں مہارت تامہ حاصل کی۔ انھوں نے 40 سال تک بغداد میں مفتی کی خدمات انجام دیں۔
تصنیفات
ترمیمان کی مشہور تصانیف
- المقصورہ،
- الفات القطع والوصل،
- الجزیرۃالعرب،
- المدخل الی الکتاب السیبویہ،
- کتاب الوقف والابتداء ہیں۔[4]
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ناشر: او سی ایل سی — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/51833097/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102415544 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2020
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102415544 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2020
- ↑ وفيات الأعيان 1: 130
- ↑ الأعلام: خير الدين الزركلي دار العلم للملايين