ابن درید
ابو بكر محمد بن حسن بن دريد بن عتاھیہ ازدی بصری دوسی عرب کے مشہور نقاد، شاعر اور امام لغت تھے۔ انساب العرب، لغت اور شعر و شاعری میں بڑا نام پیدا کیا۔
ابن درید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 837ء [1] بصرہ [2][1] |
وفات | 19 جولائی 933ء (95–96 سال)[3] بغداد |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
استاذ | ابو الفضل الرياشی |
تلمیذ خاص | ابو علی فارسی ، ابو حسن رمانی |
پیشہ | شاعر [4]، ماہرِ علم اللسان ، فرہنگ نویس ، مصنف [5] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [3] |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمبصرہ میں پیدا ہوئے۔ مختلف اساتذہ سے تعلیم حاصل کی۔ 871ء میں عمان چلے گئے۔ بارہ سال یہاں قیام کیا اور بدوی عربوں سے زبان سیکھی۔ ازاں بعد ایران منتقل ہو گئے، یہاں عبد اللہ بن محمد بن میکال اور اس کے بیٹے ابو العباس اسماعیل کی مدح میں مشہور قصیدہ لکھا اور یہیں 297ھ میں مشہور عربی لغت الجمہرہ فی علم اللغہ مرتب کی۔ 308ھ بمطابق 920ء میں بغداد چلے آئے۔
تصانیف
ترمیم- الاشربہ
- الامالی
- الجمہرہ فی علم اللغہ
- السرج و اللجام
- كتاب الخيل الكبير
- كتاب الخيل الصغير
- كتاب السلاح
- كتاب الانواء
- كتاب الملاحن
- الاشتقاق
- المقصور و الممدود
- ذخائر الحكمہ
- المجتنی
- السحاب و الغيث
- تقويم اللسان
- ادب الكاتب
- الوشاح
- زوار العرب
- اللغات
وفات و تدفین
ترمیمابن درید 23 رجب 321ھ مطابق 19 جولائی 933ء کو بغداد میں فوت ہوئے۔ مقبرہ خیزران میں تدفین کی گئی۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب عنوان : Ibn Duraid — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
- ↑ عنوان : Ибн-Дорейд
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb134747985 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : بوَّابة الشُعراء — PoetsGate poet ID: https://poetsgate.com/poet.php?pt=170 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2022
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library