ابو سعید (کارکن)
ابو سعید ((بنگالی: আবু সাঈদ); 16 جولائی 2024 کو انتقال ہوا) ایک بنگلہ دیشی طالب علم کارکن تھا جسے 16 جولائی 2024 کو بنگلہ دیش پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا،[3][4][5]وہ بنگلہ دیش کوٹہ اصلاحات کی تحریک 2024میں شرکت کے باعث بنگلہ دیشی پولیس کے ہاتھوں قتل ہوا .[6][7]
ابو سعید | |
---|---|
আবু সাঈদ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 مارچ 1999 پیر گنج، راجشاہی، بنگلہ دیش |
وفات | 16 جولائی 2024 رنگ پور سٹی، رنگپور، بنگلہ دیش |
(عمر 25 سال)
قومیت | بنگلہ دیشی |
والدین | مقبول حسین (والد) منورا بیگم (والدہ) |
عملی زندگی | |
تعليم | بیگم روکیہ یونیورسٹی، رنگ پور |
پیشہ | متعلم |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
وجہ شہرت | 2024 بنگلہ دیش کوٹہ اصلاحات کی تحریک کے ممتاز رکن |
تحریک | بنگلہ دیش کوٹہ اصلاحات کی تحریک 2024 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Star Digital Report (16 July 2024)۔ "Student in Rangpur killed during clash between police and protesters"۔ The Daily Star۔ 16 جولائی 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2024
- ↑ Md Abbas، Kongkon Karmaker (17 July 2024)۔ "Bullets end life of family's brightest star"۔ The Daily Star۔ 17 جولائی 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2024
- ↑ "How Abu Sayed was shot and killed in Rangpur during clash between police and protesters"۔ The Business Standard (بزبان انگریزی)۔ 17 July 2024۔ 17 جولائی 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2024
- ↑ Shariful Islam، Mohiuddin Alamgir (27 July 2024)۔ "Abu Sayed's death in police firing: Cops' FIR runs counter to known facts"۔ The Daily Star (بزبان انگریزی)۔ 27 جولائی 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2024
- ↑ "রংপুরে শিক্ষার্থী আবু সাঈদকে লক্ষ্য করে পুলিশের গুলি, ঠিক কী ঘটেছিল?"۔ BBC News বাংলা (بزبان بنگالی)۔ 17 July 2024۔ 28 جولائی 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2024
- ↑ "Student in Rangpur killed during clash between police and protesters"۔ The Business Standard (بزبان انگریزی)۔ 16 July 2024۔ 17 جولائی 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2024
- ↑ "Student killed in clash between police and quota protesters in Rangpur"۔ bdnews24.com (بزبان انگریزی)۔ 16 جولائی 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2024
بیرونی روابط
ترمیمویکی اقتباس میں ابو سعید (کارکن) سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |