ابو شیخ ابی بن ثابت بن منذر بن حرام بن عمرو خزرجی انصاری جو انصار میں سے بنو نجار کے ایک ممتاز صحابی ہیں ۔ اور وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ بدر اور غزوہ احد میں موجود تھے اور بئر معونہ کے دن شہید ہو گئے۔ ابن عبد البر نے ان کا تذکرہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم میں کیا اور کہا کہ یہ صحابہ اوس بن ثابت اور حسان بن ثابت رضی اللہ عنہما کے بھائی ہیں۔[1][2]

أبي بن ثابت الأنصاري
معلومات شخصیت
کنیت أبو شيخ
رشتے دار (بھائی) اوس بن ثابت ، حسان بن ثابت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. محمد بن سعد البغدادي (1990)، الطبقات الكبرى، تحقيق: محمد عبد القادر عطا (ط. 1)، بيروت: دار الكتب العلمية، ج. 3، ص. 382،
  2. ابن عبد البر (1992)، الاستيعاب في معرفة الأصحاب، تحقيق: علي محمد البجاوي (ط. 1)، بيروت: دار الجيل للطبع والنشر والتوزيع، ج. 4، ص. 690