بنو نجار قدیم عرب کا ایک مشہور یہودی قبیلہ تھا جو اپنی مردم خیزی کی بدولت مشہور ہے۔ اس قبیلے میں نامور شاعر اور عظیم سپاہی پیدا ہوئے۔ اسلام آنے کے بعد اس قبیلے کے بہت سے افراد مشرف بہ اسلام ہوئے۔ اس قبیلے کے ایک مشہور صحابی ابو ایوب انصاری ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا از مرحوم سید قاسم محمود، ص: 1405