ابو عباس قلانسی ابو عباس احمد بن عبد الرحمٰن بن خالد قلانسی رازی ہیں، جو تیسری صدی ہجری کے اہل سنت کے علماء اور متکلمین میں سے تھے۔ اور اعلام کلابیہ کے ممتاز ترین آدمیوں میں سے تھے ۔ ان کی پیدائش کی صحیح جگہ اور تاریخ اور وفات کی جگہ ، تاریخ معلوم نہیں ہے لیکن یہ بات یقینی ہے کہ وہ ابو حسن اشعری کے ہم عصر تھے اور ان سے اعلیٰ طبقے کے تھے۔ [1] انہوں نے عبداللہ بن کلاب سے ان کے عقیدہ میں اتفاق کیا لیکن ایمان کی تعیین میں ان سے اختلاف کیا اور اس میں اعضاء کے افعال کو شامل کیا۔ اس نے معتزلہ ابراہیم نظام کو بھی جواب دیا، اور اس کے جواب میں کتابیں اور رسائل لکھے۔ اس کی ڈیڑھ سو سے زیادہ تصانیف تھیں۔ جن میں سے کوئی بھی آج تک ہم تک نہیں پہنچی۔ [2].

ابو عباس قلانسی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات 9ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Article ([{{fullurl:{{{1}}}|action=edit}} ترمیم] | [[Talk:{{{1}}}|تبادلۂ خیال]] | [{{fullurl:{{{1}}}|action=history}} تاریخچہ] | [{{fullurl:{{{1}}}|action=protect}} محفوظ شدگی] | [{{fullurl:{{{1}}}|action=delete}} حذف شدگی] | [{{fullurl:Special:Whatlinkshere/{{{1}}}|limit=999}} روابط] | [{{fullurl:{{{1}}}|action=watch}} زیرنظر] | نوشتہ جات | مشاہدات)
  2. سانچہ:Ouvrage