ابو عبد اللہ محمد التاسع
ابو عبد اللہ محمد التاسع یا محمد نہم ( عربی: محمد التاسع، 1396–1454)، جسےعربی میں الایسر اورقسطلوی ہسپانوی میں ال زورڈو ("بائیں ہاتھ والا")کے القاب سے بھی جانا جاتا ہے، [1] جزیرہ نما آئبیریا پر الاندلس میں امارتِ غرناطہ کا پندرھواں نصری حکمران تھا۔ وہ غالباً عائشہ کا باپ تھا۔
محمد نہم | |
---|---|
امیر غرناطہ (پہلی مدت) | |
خاندان | بنو نصر |
پیدائش | 1396 |
وفات | 1454 |
مذہب | اسلام |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ L.P Harvey (1990)۔ Islamic Spain 1250-1500۔ ISBN 978-0-226-31962-9۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2022
ابو عبد اللہ محمد التاسع چھوٹی شاخ بنو خزرج پیدائش: 1396 وفات: 1454
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | امارت غرناطہ 1419–1427 |
مابعد |
ماقبل | امارت غرناطہ 1430–1431 |
مابعد |
ماقبل | امارت غرناطہ 1432–1445 |
مابعد |
ماقبل | امارت غرناطہ 1448–1453 |
مابعد |