ابو محمود خجندی خجندی دسویں صدی عیسوی کے ایک عظیم مسلمان فلکیات دان اور ریاضی دان تھے۔ یہ خجند میں پیدا ہوئے یہ رے ایران میں ایک مشاہدہ گاہ میں تھے ان کا عظیم کارنامہ زمین کا سورج کے گرد مدار میں محوری جھکاؤ کا ٹھیک ٹھاک ناپنا ہے، [1]

ابو محمود خجندی
(فارسی میں: ابومحمود حامد بن خضر خجندی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فارسی میں: ابومحمود حامد بن خضر خجندی ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 940ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خجند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1000ء (59–60 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بنی بویہ
دولت سامانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان ،  ماہر فلکیات ،  منجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاضی ،  فلکیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بنی بویہ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط

ترمیم
  • Glen Van Brummelen (2007)۔ "Khujandī: Abū Maḥmūd Ḥāmid ibn al‐Khiḍr al‐Khujandī"۔ $1 میں Thomas Hockey، وغیرہ۔ The Biographical Encyclopedia of Astronomers۔ New York: Springer۔ صفحہ: 630–1۔ ISBN 978-0-387-31022-0  (PDF version)
  • Sevim Tekeli (2008) [1970-80]۔ "Al-Khujandī, Abū Maḥmūd Ḥāmid Ibn Al-Khiḍr"۔ Complete Dictionary of Scientific Biography۔ Encyclopedia 
  • History of Islamic Scienceآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ levity.com (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات

ترمیم