ابو نصر باہلی
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
( متوفی 231ھ / 846ء )
عربی زبان کا مشہور لغوی، نحوی اور شاعر۔
بصرہ میں پیدا ہوا اور کچھ مدت اصفحان میں بھی رہے لیکن زیادہ بغداد میں گذرا اور یہیں وفات پائی۔
ابو نصر باہلی نے عہد جاہلیت اور دَورِ اسلام کے بہت سے شعرا کا کلام جمع کر رکھا تھا۔
تصانیف
ترمیم- الشجر و النبات
- الابل
- الخیل
- اشتقاق الاسماء
- ابیات المعانی