ابھیشیک سنتوش راوت (پیدائش 3 مارچ 1987 اوڈیشہ ، بھارت ) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] راوت نے 17-20 دسمبر 2005ء کو فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔ وہ ایک جارحانہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کا لیگ بریک بولر ہے۔ ان کو انڈین پریمیئر لیگ میں راجستھان رائلز نے سائن کیا تھا۔ 2008ء کے آئی پی ایل سیزن میں انھوں نے آئی پی ایل میں اپنا ڈیبیو کیا، انھوں نے 13 گیندوں میں 21 رنز بنائے۔ راوت نے آئی پی ایل سیزن 1 کے کسی بھی میچ میں نہیں کھیلا۔

ابھیشیک راوت
ذاتی معلومات
مکمل نامابھیشیک سنتوش راوت
پیدائش (1987-03-03) 3 مارچ 1987 (عمر 37 برس)
جاج پور روڈ, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2005–2006مہاراشٹر
2008–2016ممبئی
2009–2011راجستھان رائلز
2011–2012گوا
2017– تاحالاڈیشہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 20 15
رنز بنائے 771 197
بیٹنگ اوسط 28.55 17.90
100s/50s 1/4 0/0
ٹاپ اسکور 116* 35
گیندیں کرائیں 793
وکٹ 15
بولنگ اوسط 35.13
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ 3/47 0/0
کیچ/سٹمپ 10/0 15/0
ماخذ: Cricinfo، 12 دسمبر 2021

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Abhishek Raut"۔ Orisports۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2023