اجتماع یہود
اس صفحے میں موجود سرخ روابط اور اسکے مضمون بارے مزید مواد مساوی زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں خصوصاً انگریزی ویکیپیڈیا میں موجود ہے، ترجمہ[1] کر کے ویکیپیڈیا اردو کی مدد کریں۔ |
اجتماع یہود ( عبرانی קיבוץ גלויות ، کیبوتز گالیوت ( بائبل : قیبؤس گلویوتھ))، ادب. جلاوطنوں کی جمع آوری، جسے بیدخل یہود کی جمع آوری بھی کہا جاتا ہے بائبل میں ایک وعدہ ہے [کتاب استثناء 30:1-5][2] جو موسی ؑ نےبنی اسرائیل سے فلسطین کی سرزمین میں داخلے سے پیشگی ان سے کیا تھا ۔
حوالہ جات
ترمیم