اجمل قصاب
اجمل قصاب جو بمبئی میں 2008 میں ہونے والے حملوں میں شامل کی وجہ سے مشہور ہوا۔
اجمل قصاب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 جولائی 1987ء پنجاب |
وفات | 21 نومبر 2012ء (25 سال)[1] پونے |
وجہ وفات | پھانسی |
شہریت | پاکستان |
پیشہ | مجرم |
الزام و سزا | |
جرم | دہشت گردی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
پھانسی
ترمیم2012ء میں بھارتی عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی اور اجمل قصاب کو بھارت نے زندان میں پھانسی دے کر وہیں دفن کر دیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ناشر: اے بی سی نیوز — India executes Mumbai gunman Hasab — اخذ شدہ بتاریخ: 20 نومبر 2012