پونے (با ابجدیہ: [puɳe] انگریزی تلفظ: /ˈpnə/;[24][25][26][27]) پونے (انگریزی: Punetranslate) (با ابجدیہ: [puɳe]; انگریزی تلفظ: /ˈpnə/;[28][29]، بھارت کی ریاست مہاراشٹر کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ ریاست کا سب سے بڑا شہر ممبئی ہے۔ اسے پونہ\پونا بھی کہا جاتا ہے اور یہی اس کا قدیم نام ہے جو 1978ء تک رائج تھا۔[30][31][32] آبادی کے لحاظ سے یہ بھارت کا نواں بڑا شہر ہے۔ اس کی مجموعی آبادی تقریباً 3.13 ملین ہے۔[33] پونے شہر آئے دن بڑھتا اور پھیلتا رہا ہے اور اس کا پھیلاو پمپری-چنچواڑ اور تین چھاونی شہر جیسے کھڑکی اور دیہو روڈ کو ملا کر پونے کا ایک نیا شہری علاقہ بنتا ہے جسے پونے میٹروپولیٹن علاقہ (پی ایم آر) کہا جاتا ہے۔ [34] بھارت میں مردم شماری، 2011ء کے مطابق پونے شہری علاقوں کی کل آبادی ہے 5.05 ملین ہے جبکہ پونے میٹروپولیٹن علاقہ کی آبادی 7.27 ملین ہے۔[18] ممبئی میٹروپولیٹن علاقہ اور ناسک میٹروپولیٹن علاقہ کے ساتھ مل کر پونے میٹروپولیٹن علاقہ ایک برا علاقہ بناتا ہے جسے میگاپولس کہتے ہیں اور اس کا دوسرا نام ممبئی میگاریجن ہے۔ اسے مہاراشٹر کا سنہری مثلث بھی کہا جاتا ہے اور میگاپولس کی کل آبادی 50 ملین ہے اور یہ دنیا کا سب سے بڑا آباد شہری علاقہ ہے۔ [35][36][37] پونے سطح مرتفع دکن پر 560 میٹر (1,837 فٹ) سطح سمندر سے میٹر بلند ہے اور دریائے موتھا کے کنارے آباد ہے۔[38] یہ ضلع پونہ کا انتظامی دفتر بھی ہے۔ 18ویں صدی میں یہ شہر مرہٹہ سلطنت کی وزارت پیشوا کا پایہ تخت تھا اور اس طرح یہ بر صغیر کے اہم سیاسی مراکز میں سے ایک تھا۔[39] خوشحال زندگی کے پیمانہ پر پونے بھارت کا اول نمبر شہر ہے۔[40]

پونے
پونے
Pune montage.png
 

تاریخ تاسیس 1436  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک Flag of India.svg بھارت[1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ پونہ ضلع  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 18°31′10″N 73°51′19″E / 18.519574°N 73.855287°E / 18.519574; 73.855287  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 710 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 561 میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 5945000 (2016)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان ہندی،  مراٹھی،  انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ MH-12[5]
رمزِ ڈاک
411001–411062  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ +91-20
قابل ذکر
رکن پارلیمان، لوک سبھا Girish Bapat (بھارتیہ جنتا پارٹی)[6][7]
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1259229  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاٹلیشور غار مندر میں ایک منڈپ، جو راشٹر کوٹ دور حکومت میں بنایا گیا

پونے مہاراشٹر کی ثقافتی راجدھانی بھی ہے۔[41][42] متعدد نامور تعلیمی اداروں کے جائے قیام ہونے کی وجہ سے پونے کو مشرق کا آکسفرڈ بھی کہا جاتا ہے۔[43][44]گزشتہ دہائیوں میں شہر ایک بڑا تعلیم گاہ بن کر سامنے آیا ہے اور ملک بھر میں موجود بیرونی طالبعلموں کی نصف آبادی پونے میں ہی مقیم ہے۔[45][46] اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے تحقیقی ادارے، تعلیم، انتظام اور تربیتی اداروں کی کثرت کی وجہ سے ملک و بیرون ملک سے اکثر طالبعلم یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ پونے کے کئی کالج یورپ کے کالجوں کے ساتھ تبادلہ طلاب کا پروگرام چلاتے ہیں۔[47]

نامترميم

پونے شہر کا نام پونیہ-وشیہ سے لیا گیا ہے جس کے معنی مقدس خبر کے ہیں۔ یہ لفظ راشٹر کوٹ سلطنت کے زمانہ کی تانبہ کی ایک کی تھالی میں لکھا ہوا ملا تھا جو 937ء کا زمانہ ہے۔[48] 13ویں صدی میں اسے پونوڑی (पुनवडी) کہا جاتا تھا۔[49]


حوالہ جاتترميم

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/4769.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.    "صفحہ پونے في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2020ء. 
  3.     "صفحہ پونے في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2020ء. 
  4. http://www.demographia.com/db-worldua.pdf
  5. "Know Your RTO" (PDF). Motor Vehicles Department, Maharashtra. 21 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ (PDF). 
  6. "Members : Lok Sabha". 164.100.47.194. 30 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018. 
  7. "BJP anil shirole won Pune lok sabha seat by 3.15 lakh votes defeating vishwajeet kadam of congress. – Times of India". The Times of India. 30 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018. 
  8. Choudhuri، Debjani Pal (2007). Community Planning for Intervention for Victims of Domestic Violence. Kassel University Press. صفحہ 35. ISBN 978-3-89958-346-5. 
  9. Diddee، Jaymala (2000). Pune: Queen of the Deccan. Elephant Design Pvt. Limited. ISBN 978-8187693000. 
  10. "Archived copy". 25 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2019. 
  11. "Saurabh Rao to take over as civic chief todaySaurabh Rao is new civic commissioner – Times of India". The Times of India. 18 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2018. 
  12. "Municipal Commissioner Office, Pune". Official website of the Pune Municipal Corporation. 25 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  13. "Saurabh Rao appointed PMC chief, Naval Kishore Ram is new Pune district collector". The Indian Express (بزبان انگریزی). 17 اپریل 2018. 25 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2018. 
  14. "Mukta Tilak, MBA, is Pune's first mayor". دی ہندو. اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2017. 
  15. "Bal Gangadhar Tilak descendant, Mukta Tilak files nomination for Mayor post". The Financial Express (India). 24 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2017. 
  16. "11 newly merged villages in PMC rife with illegal constructions – Pune Mirror -". Pune Mirror. 18 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018. 
  17. "State approves merger of 11 villages, Pune adds 81sqkm [sic]– Times of India". The Times of India. 25 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018. 
  18. ^ ا ب پ "Pune Metropolitan Region Development Authority – PMRDA". www.pmrda.gov.in. 26 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018. 
  19. "PMRDA eyes big boost to affordable housing sector – Times of India". The Times of India. 25 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018. 
  20. "District Census Handbook – Pune" (PDF). Census of India. The Registrar General & Census Commissioner. صفحہ 28. 11 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ (PDF). اخذ شدہ بتاریخ 1 جون 2016. 
  21. Paik، Shailaja. Dalit Women's Education in Modern India: Double Discrimination. Routledge. صفحہ 195. ISBN 978-0-415-49300-0. اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2019. 
  22. Bharucha، Hoshang. Glimpses of Guruprasad. Notion Press. ISBN 978-1-64429-023-1. اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2019. 
  23. "PIN Code: Pune, Maharashtra, India". findpincode.net. 8 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2016. 
  24. "Definition of Pune". The Free Dictionary. اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2013. 
  25. "Definition of Poona". The Free Dictionary. اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2013. 
  26. "Define Pune". Dictionary.com. 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2013. 
  27. "Define Poona". Dictionary.com. 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2013. 
  28. "Definition of Pune". The Free Dictionary. 13 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2013. 
  29. سانچہ:Cite dictionary
  30. "Culture, colleges, cyber hubs: Fifteen things to know about Pune". Hindustan Times (بزبان انگریزی). 24 جون 2017. 30 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018. 
  31. Atre، Abhijit (30 ستمبر 2016). "What's in a name? A lot when it comes to Pune – Times of India". The Times of India. 16 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018. 
  32. Chakravorty، Abhimanyu (13 اپریل 2016). "From Gurgaon to Gurugram: 20 cities that changed their names". The Indian Express (بزبان انگریزی). 30 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018. 
  33. "Pune City Census Department". Official website of PMC. 21 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  34. "Constituents of Urban Agglomerations having Population 1 lakh and above – Census of India 2011" (PDF). Office of the Registrar General & Census Commissioner, India. صفحہ 34 of 61. 25 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ (PDF). 
  35. https://m.timesofindia.com/bombay-times/Mumbai-set-to-become-next-Megalopolis/articleshow/1868837223.cms
  36. https://m.economictimes.com/realty-trends/will-a-megalopolis-be-the-future/articleshow/4992890.cms
  37. https://m.economictimes.com/news/politics-and-nation/golden-triangle-zone-a-litmus-test-for-parties-in-maharashtra-polls/articleshow/43898093.cms
  38. Nalawade، S.B. "Geography of Pune Urban Area". Ranwa. 22 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2008. 
  39. "Shaniwarwada was centre of Indian politics: Ninad Bedekar". Daily News and Analysis. 29 نومبر 2011. 26 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2012. 
  40. "Pune is also ranked No. 1 city in country in 'ease of living' ranking". TOI. 14 اگست 2018. 13 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2018. 
  41. Kanhere, G.K.، 1993. Planning for the Pune Region. Architecture Plus Design, 10(6)، p.60.
  42. Joshi, S.R.، 1996. Mass media and cultural identity: Issues of ethnic co‐existence in India. Asian Journal of Communication, 6(1)، pp.124–139.
  43. "The 'Oxford of the East' goes West". The Indian Express. 24 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2017. 
  44. "Truly the Oxford of the East". Hindustan Times. 2 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2017. 
  45. "Serial Blasts Rock Oxford of the East". Little India. 9 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2017. 
  46. Byatnal، Amruta (15 جولائی 2012). "Why Pune is an international favourite". The Hindu (بزبان انگریزی). ISSN 0971-751X. 12 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018. 
  47. "Exchange And Casual Students: Department of International Centre : University of Pune". www.unipune.ac.in. 29 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018. 
  48. "India Maharashtra Pune History Event Of Pune Time Line Of Pune (Punediary.com)". www.punediary.com. 29 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2018. 
  49. "Pune History – Origin & History of Pune – History of Puna India – History of Pune City". Pune.org.uk. 28 جون 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2010. 

بیرونی روابطترميم