شمشان
ہندو مت میں شمشان گھاٹ یا شمشان وہ جگہ جہاں مردوں کو جلایا جاتا ہے۔ اس جگہ میں چتا پر مردے کو رکھ کر جلایا جاتا ہے۔ دھرمی ادیان جیسے سکھ مت، جین مت اور بدھ مت میں بھی موت کی آخری رسومات کے لیے شمشان استعمال کیا جاتا ہے۔[1][2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Diana L. Eck (1982)۔ Banaras: City of Light۔ Routledge & Kegan Paul۔ صفحہ: 33–۔ ISBN 978-0-7102-0236-9۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2012
- ↑ Bibek Debroy, Dipavali Debroy۔ The Garuda Purana۔ Lulu.com۔ صفحہ: 174–۔ ISBN 978-0-9793051-1-5۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2012