احتراق واشنگٹن
احتراق واشنگٹن (انگریزی: Burning of Washington) 1812ء کی جنگ کے دوران میں واشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ پر ایک برطابوی حملہ تھا۔ 24 اگست 1814ء کو بلیڈنسبرگ کی لڑائی میں فتح کے بعد میجر جنرل رابرٹ راس کی سربراہی میں برطانوی افواج نے کئی سرکاری عمارات بشمول وائٹ ہاؤس (تب صدارتی مینشن کے طور پر جانا جاتا تھا)، ریاستہائے متحدہ کیپٹل اور وفاقی حکومتی عمارات کو آگ لگا دی تھی۔ [1] ریاستہائے متحدہ امریکا کی تاریخ میں واشنگٹن ڈی سی پر قبضہ کرنے والا ملک متحدہ مملکت ہے۔
احتراق واشنگٹن Burning of Washington | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ جنگ 1812ء بلیڈنسبرگ کی لڑائی | |||||||
فتح کے بعد برطانوی افواج واشنگٹن میں سرکاری عمارتوں کو جلاتے ہوئے | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ | ریاستہائے متحدہ | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
جیمز میڈیسن | |||||||
طاقت | |||||||
4,250 | 7,640 | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
|
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The White House at War: The White House Burns: The War of 1812"۔ White House Historical Association۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 9, 2011