1812ء کی جنگ (انگریزی: War of 1812) (18 جون 1812ء - 17 فروری 1815ء) ریاستہائے متحدہ امریکا اور اس کے مقامی اتحادیوں نے برطانوی شمالی امریکا میں متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف لڑی تھی، جس میں مملکت ہسپانیہ کی فلوریڈا میں محدود شرکت تھی۔ یہ اس وقت شروع ہوئی جب 18 جون 1812ء کو ریاستہائے متحدہ نے جنگ کا اعلان کیا۔ اگرچہ دسمبر 1814ء کے معاہدے گینٹ میں امن کی شرائط پر اتفاق کیا گیا تھا، جنگ اس وقت تک سرکاری طور پر ختم نہیں ہوئی جب تک کہ 17 فروری 1815ء کو کانگریس کی طرف سے امن معاہدے کی توثیق نہ کر دی گئی۔

War of 1812
سلسلہ the Sixty Years' War and
related to the نپولینی جنگیں

Clockwise from top:
تاریخ18 جون 1812 – 17 فروری 1815
(لوا خطا ماڈیول:Age میں 521 سطر پر: attempt to concatenate local 'last' (a nil value)۔)
مقام
نتیجہ Inconclusive[ا]
سرحدی
تبدیلیاں
مُحارِب
 ریاستہائے متحدہ
Allies:

 متحدہ مملکت


Allies:
کمان دار اور رہنما

ریاستہائے متحدہ کا پرچم جیمز میڈیسن
ریاستہائے متحدہ کا پرچم Henry Dearborn
ریاستہائے متحدہ کا پرچم John Rodgers
ریاستہائے متحدہ کا پرچم Stephen Decatur
ریاستہائے متحدہ کا پرچم اینڈریو جیکسن
ریاستہائے متحدہ کا پرچم ولیم ہنری ہیریسن

ریاستہائے متحدہ کا پرچم William Hull

متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ کا پرچم Philip Broke
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ کا پرچم George Prévost
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ کا پرچم Isaac Brock 
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ کا پرچم Robert Ross 
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ کا پرچم George Downie 

Tecumseh 
طاقت

Allies

  • 125 Choctaw
  • Unknown number of other tribes and nations[2]

Allies

  • Native American allies: 10,000–15,000[3][1]
ہلاکتیں اور نقصانات
  •  ریاستہائے متحدہ:
    • 2,200 killed in action [4]
    • 5,200 died of disease [5]
    • Up to 15,000 deaths from all causes [6] [5]
    • 4,505 wounded [7]
    • 20,000 captured[8][9]
    • 8 frigates captured or burned
    • 1,400 merchant ships captured
    • 278 privateers captured
    • 4,000 slaves escaped or freed[10]
[مردہ ربط]
  •  متحدہ مملکت:
    • 2,700 died in combat or disease [5]
    • 10,000 died from all causes [1] [ب]
    • 15,500 captured
    • 4 frigates captured
    • ~1,344 merchant ships captured (373 recaptured)[4]

Allies

  • Indigenous allies:
    • 10,000 dead from all causes (warriors and civilians)[1][پ]
    • Unknown captured
  •  ہسپانیہ:
    • <20 casualties

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت Clodfelter 2017, p. 245.
  2. Upton 2003.
  3. Allen 1996, p. 121.
  4. ^ ا ب Clodfelter 2017, p. 244.
  5. ^ ا ب پ Stagg 2012, p. 156.
  6. Hickey 2006, p. 297.
  7. Leland 2010, p. 2.
  8. Tucker et al. 2012, p. 311.
  9. Hickey 2012n.
  10. Weiss 2013.