احسان اللہ چودھری
محمد احسن اللہ چودھری، سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی سیاست دان تھے، جو پنجاب، پاکستان کے مارکیٹ ہیڈ تھے۔ [1] پیشے کے اعتبار سے سیاست دان ان کا تعلق سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ [2]
محمد احسان اللہ چودھری
| |
---|---|
پنجاب، پاکستان مارکیٹ ہیڈ | |
In office
August 29, 2018 – 13 October 2019 | |
ذاتی معلومات | |
پیدا | (1968-04-01) April 1, 1968 |
وفات | 13 October 2019 |
قومیت | پاکستانی |
سیاسی جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
سیاسی کیریئر
ترمیموہ 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 121 سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ انھوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا طارق محمود کو شکست دی۔ [3]
موت
ترمیمان کا انتقال 13 اکتوبر 2019ء کو اپنے شہر سیالکوٹ میں ہوا۔ [4] [5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "2 Major PTI Appointed persons revealed by Party" (بزبان انگریزی)۔ 2023-10-18۔ 18 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2023
- ↑ استشهاد فارغ (معاونت)
- ↑ "PTI Ahsan Ullah Chaudhary defeats PML-N candidate Rana Tariq Mehmood| PP-121 Sialkot Detail Election Result 2008 Full Information"۔ www.electionpakistani.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2023
- ↑ استشهاد فارغ (معاونت)
- ↑ Wajid (2020-10-11)۔ "SIALKOT: October 11 - Deputy Speaker of National Assembly Qasim Khan Suri along with former SAPM on Information and Broadcasting Dr. Firdous Ashiq Awan and Provincial Minister for Special Education Punjab Ch. Muhammad Ikhlaq offering Dua during death anniversary of Ch. Ehsan Ullah at Jang More-Chaprar near Sialkot. APP photo by Muhammad Munir Butt" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2023