احسن حفیظ
پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
احسن حفیظ بھٹی (پیدائش 30 مارچ 1998) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | احسن حفیظ بھٹی[1] |
پیدائش | شیخوپورہ، پنجاب، پاکستان | 30 مارچ 1998
بلے بازی | بایاں ہاتھ |
گیند بازی | بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس |
حیثیت | آل راؤنڈر |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2023-تاحال | لاہور قلندرز (اسکواڈ نمبر. 199 سابقہ 99) |
ماخذ: کرک انفو، 17 دسمبر 2016 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "احسن حفیظ بھٹی"۔ پی سی بی۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2023
- ↑ "احسن حفیظ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2016
بیرونی روابط
ترمیم- معلومات کھلاڑی: احسن حفیظ ای ایس پی این کرک انفو سے
- احسن حفیظ بھٹی: پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفیشل ویب گاہ پر