احسن منزل

بنگلہ دیش کا قومی عجائب خانہ

احسن منزل (انگریزی: Ahsan Manzil) ((بنگالی: আহসান মঞ্জিল)‏) نواب ڈھاکہ کا سرکاری رہائشی محل تھا۔ [1] یہ عمارت بوڑھی گنگا، ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں واقع ہے۔ اس کی تعمیر 1859ء میں شروع ہوئی اور 1872ء میں مکمل ہوئی۔ [1]

احسن منزل
تعمیر1859–1872
طرزِ تعمیرIndo-Saracenic Revival architecture
سیاح3 ملین سے زائد (2003 میں)
احسن منزل is located in بنگلہ دیش
احسن منزل
احسن منزل کا محل وقوع

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Mohammad Alamgir (2012)۔ "Ahsan Manzil"۔ $1 میں Sirajul Islam and Ahmed A. Jamal۔ Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (Second ایڈیشن)۔ Asiatic Society of Bangladesh