بوڑھی گنگا
بوڑھی گنگا (Buriganga River) ((بنگالی: বুড়িগঙ্গা)) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے جنوب مغربی مضافات میں بہنے والا ایک دریا ہے۔ اس کی اوسط گہرائی 7.6 میٹر (25 فٹ) جبکہ اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 18 میٹر (58 فٹ) ہے۔
بوڑھی گنگا | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش [1] |
تقسیم اعلیٰ | ڈھاکہ ڈویژن |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 23°37′46″N 90°27′09″E / 23.629407°N 90.452576°E |
بلندی | 1 میٹر [2] |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1208019 |
درستی - ترمیم |
تصاویر
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ بوڑھی گنگا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2024ء
- ↑ ربط: http://geonames.org/1208019 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جولائی 2017 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ