احمد شاہ کھگہ
پاکستان میں سیاستدان
احمد شاہ کھگہ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ اس سے قبل وہ مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ 2013 سے 2018 تک استحقاق کمیٹی کے رکن اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے رکن رہے ہیں۔ وہ توانائی کے پارلیمانی سیکرٹری کے عہدے پر بھی تھے۔
احمد شاہ کھگہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 ستمبر 1966ء (58 سال) |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-193 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمسیاسی کیریئر
ترمیماحمد شاہ کھگہ 2013 کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں PP-229 (پاکپتن-III) سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [3] اپریل 2018 میں، انھوں نے مسلم لیگ ق چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ وہ 2018 کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں پی پی 193 (پاکپتن-III) سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ [4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1439
- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 19 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
- ↑ "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018
- ↑ "PP-193 Result - Election Results 2018 - Pakpattan 3 - PP-193 Candidates - PP-193 Constituency Details - thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018