احمد فناکتی
احمد فناکتی یا احمد بناکتی (انگریزی: Ahmad Fanākatī or Ahmad Banākatī؛ فارسی: احمد فناکتی / احمد بناکتی) ایک فارسی مسلمان تھا جو یوآن خاندان کے شہنشاہ قبلائی خان کا وزیر خزانہ تھا۔ [1]
احمد فناکتی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 ہزاریہ |
تاریخ وفات | 10 اپریل 1282 |
طرز وفات | قتل |
شہریت | منگول سلطنت یوآن خاندان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Morris Rossabi، مدیر (2013)۔ Eurasian Influences on Yuan China۔ Volume 15 of Nalanda-Sriwijaya series۔ Institute of Southeast Asian Studies۔ صفحہ: 20۔ ISBN 9814459720۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2014