مرکزی مینیو کھولیں

منگول سلطنت' تیرھویں اور چودھویں صدیوں میں ایشیا میں قائم کی گئی- یہ سلطنت مشرقی یورپ تک پھیلی ہوئی تھی- 1206 ء میں چنگیز خان نے اپنے آپ کو مغل قوم کا حاکم اعلان کیا- جب وہ 1227میں مرا تو وہ وسطی ایشیا ، شمالی چین اور مشرقی فارس کا کچھ حصه فتح کر چکا تھا - چنگیز خان كے بعد اس کے جانشینوں نے فتوحات کا سلسلہجاری رکھا‎-‎ یہاں تک كے منگول سلطنت مشرقی یورپ سے مغربی ایشیا تک پھیل گئی جس میں مشرق وسطی اور وسطی ایشیا بھی شامل تھے‎-‎

منگول سلطنت
Mongol Empire
Ikh Mongol Uls
1206–1368
دار الحکومت آورگا
قراقرم[note 1]
دادو[note 2] بیجنگ
مذہب سماواتیت، بعد میں بدھ مت، اسلام، مسیحیت اور دیگر
حکومت انتخابی بادشاہت
عظیم خان
 - 1206–1227 چنگیز خان
 - 1229–1241 اوکتائی خان
 - 1246–1248 گیوک خان
 - 1251–1259 منگوخان
 - 1260–1294 قبلائی خان
 - 1333–1370 توغان تیمور خان
مقننہ قورولتای
تاریخ
 - چنگیز خان قبائل کو متحد اور عظیم منگول ریاست کا اعلان 1206
 - وفات چنگیز خان 1227
 - مغول امن معاہدہ 1210–1350
 - سلطنت کے پارہ سازی 1260–1264
 - زوال یوآن خاندان 1368
سکہ سکے درہم، سوخے، کاغذ پیسہ چاو
جانشین
پیشرو
خاماغ مغول
تاتار اتحاد
خوارزم شاہی سلطنت
كارا-خيطان خانیت
جن خاندان
سونگ خاندان
غربی شیا
کیویائی روس
وولگا بلغاریہ
دشت قپچاق
آلانیا
مملکت ڈالی
کیمیک خانیت
خانیت چغتائی
طلائی اردو
ایل خانی
یوآن خاندان
شمالی یوآن خاندان
تیموری سلطنت
موجودہ ممالک
Warning: Value specified for "continent" does not comply
مغول سلطنت کی وسعت۔

فہرست حکمران مغول سلطنتترميم

اس عنوان کے لیے مزید پڑھیں، فہرست خاقان مغول

مزید دیکھیےترميم

بیرونی روابطترميم

حوالہ جاتترميم

حواشیترميم

  1. The actual foundation of this city did not occur until 1220، and served as the capital of the Mongol Empire as least until 1259.
  2. After the death of Möngke Khan in 1259، there was no single major city in the empire، with Dadu being the capital of the یوآن خاندان from 1272 to 1368.