احمد قریشی
احمد قریشی (17 مئی 1972ء) ایک پاکستانی سینئر صحافی ، کالم نگار ، مصنف اور ٹی وی میزبان ہیں۔ ایکسپریس نیوز میں قریشی نے 2015 سے 2018 تک ایک ٹاک شو "ایٹ قیو ود احمد قریشی" کی میزبانی کی۔ [1] [2] [3] [4] [5]
احمد قریشی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 مئی 1972ء (52 سال) کویت شہر |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | اسٹیٹ یونیورسٹی آف نیو یارک جامعہ کویت نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی، پاکستان |
پیشہ | صحافی ، مصنف ، کالم نگار ، ٹیلی ویژن میزبان |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، عربی ، انگریزی |
ملازمت | ایکسپریس نیوز ، روزنامہ پاکستان ، دی نیوز ، الجزیرہ ، بین الخدماتی تعلقات عامہ ، حکومت پاکستان ، جیو نیوز |
درستی - ترمیم |
مئی 2022ء میں کئی ممالک کے وفد کے ساتھ اسرائیل کا دورہ کرنے پر انھیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔[6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Talk show at Q with Ahmed Quraishi goes off Air"۔ 7 جنوری 2016
- ↑ "Purveyors of fiction"۔ 16 دسمبر 2010
- ↑ "Ahmed Quraishi"۔ مورخہ 2021-07-12 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-07-12
- ↑ "Ahmed Quraishi:Writer - the News International: Latest News Breaking, Pakistan News"
- ↑ "Ahmed Quraishi"
- ↑ "پاکستانی نژاد امریکی شہریوں کا دورہ اسرائیل: 'برائے مہربانی اپنی سیاسی لڑائیاں خود لڑیں'" – بذریعہ www.bbc.com