احمد محمد مقری تلمسانی

احمد محمد مقری تلمسانی (1577ء-1632ء) الجزائر کے ایک عالم، سوانح نگار اور مورخ تھے۔[4] احمد تلمسانی کو ان کی کتاب نفح الطيب من غصن الأندلس الرطيب وذكر وزيرها لسان الدين بن الخطيب کے لیے جانا جاتا ہے جو الندلس کے تاریخ کا ایک مجموعہ ہے۔ اس کتاب نے بیسویں صدی تک الندلس موضوع پر علمی تحقیق کی بنیاد فراہم کی۔

احمد محمد مقری تلمسانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1578ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمسان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات جنوری1632ء (53–54 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت الجزائر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ قرویین   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ ،  مصنف ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی

ترمیم

احمد تلمسانی تلمسان کے رہنے والے ایک ممتاز دانشور گھرانے سے تعلّق رکھتے تھے جو اصل میں الجزائر کے شہر مسیلہ کے قریب واقع مقرہ گاؤں سے تھے۔[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gt911q — بنام: Ahmed Mohammed al-Maqqari — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ربط: https://d-nb.info/gnd/118969579 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15001876j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب Josef W. Meri (2005-10-31)۔ Medieval Islamic Civilization: An Encyclopedia (بزبان انگریزی)۔ Routledge۔ صفحہ: 478۔ ISBN 978-1-135-45603-0