اختر الواسع (پیدائش 1 ستمبر 1951) مولانا آزاد یونیورسٹی، جودھ پور، انڈیا کے صدر اور اسلامیات کے سابق پروفیسر ہیں۔ انھوں نے نئی دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ (سنٹرل یونیورسٹی) میں تدریسی خدمات انجام دیے، جہاں وہ شعبہ اسلامیات میں پروفیسر ایمریٹس رہے۔