اختر مرزا
اختر مرزا (انگریزی: Akhtar Mirza) بالی ووڈ ہندی فلموں کی کہانیوں کے مصنف تھے۔ انھوں نے 1965ء میں بننے والی فلم وقت کے لیے بہترین کہانی کا فلم فیئر ایوارڈ جیتا تھا۔ وہ قومی ایوارڈ یافتہ ہدایتکار سعید اختر مرزا اور تجارتی طور پر کامیاب فلم ساز عزیز مرزا کے والد ہیں۔ شاہ رخ خان کے کیریئر کے آغاز کا سہرا عزیز مرزا کے سر ہے۔
اختر مرزا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | بھارت |
اولاد | سعید اختر مرزا ، عزیز مرزا |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، منظر نویس |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |