ادیب رائے پوری
اردو زبان کے نعت گو شاعر
ادیب رائے پوری قلمی نام پورا نام:سید حسین علی اردو کے نامورادیب، شاعراور نعت گو صاحب دیوان ہیں۔
ادیب رائے پوری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1928ء رائے پور |
وفات | 16 اکتوبر 2004ء (75–76 سال) کراچی |
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
درستی - ترمیم |
پیدائش
ترمیم1928ء بھارت کے ایک گاؤں رائے پور میں پیدا ہوئے تھے۔ والد کا نام حکیم سید یعقوب علی تھا۔
حالات زندگی
ترمیمادیب رائے پوری پاکستان کے معروف نعت خواں اور ایک اچھے شاعر بھی تھے اور ان کے نعتیہ مجموعے شائع ہوئے۔ ایم اے اُردو کیا تھا تلمیذ تھے فدا خالدی کے اور بانی پاکستان نعت کونسل و بانی نعت اکیڈمی تھے۔
تصنیفات
ترمیم- غوثِ اعظم
- نعتیہ شاعری اور تنقیدی اشارے
- مشکوۃالنعت ۔، پاکستان نعت اکیڈمی، 1989ء، 672 ص (انتخاب)
- مدارج النعت ،کراچی،مشہور آفسٹ پریس ،فروری 1986ء، 400 ص
- تصویر کمال محبت۔، ،1979ء، ص (نعتیں)
- مقصود کائنات، ،1996ء، ص (نعتیں) مرتب شہزاد احمد
- اس قدم کے نشاں،، 1977ء، ص (نعتیں)
- نعتیہ ادب میں تنقید اور مشکلات
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،لاہور، اُردو سائنس بورڈ، 2006ء، ص 119