رائے پور
رائے پور بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کا ایک شہر ہے۔ یہ رائے پور ضلع کا صدر دفتر ہے۔
رائے پور रायपुर | |
---|---|
عظیم شہر | |
ملک | بھارت |
ریاست | چھتیس گڑھ |
ضلع | رائے پور |
حکومت | |
• قسم | بلدیۂ رائے پور |
• ناظم شہر | کرن مئی نایک |
رقبہ | |
• عظیم شہر | 226 کلومیٹر2 (87 میل مربع) |
بلندی | 298.15 میل (978.18 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• عظیم شہر | 10,10,087 (UA) |
• درجہ | 47 واں |
• میٹرو | 10,10,087 |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی، چھتیس گڑھی،انگریزی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 492001 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | CG-04 |
ویب سائٹ | www |